کالے چنوں کا Ù¾Ùلائو
اجزاء:
چاول1/2کلو،اÙبلے کالے Ú†Ù†Û’ دو کپ،ٹماٹر ایک پائو،Ûلدی1/2چائے کا چمچ،پیاز ایک عدد، اÙبلے انڈے Ú†Ú¾ عدد،تیز پتے دو Ø¹Ø¯Ø¯ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک دو چائے Ú©Û’ چمچ،ثابت گول مرچ Ú†Ú¾ عدد،Ûری مرچیں Ú†Ú¾ Ø¹Ø¯Ø¯ØŒÙ¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÛŒÚ© گٹھی،Ùرائی کیے Ûوئے Ùرائز دو Ú©Ù¾ ØŒ تیل 1/2Ú©Ù¾ ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز Ùرائی کر لیں۔اب اس میں Ûلدی،زیرÛ،کالی مرچ،ٹماٹر،تیز پتے اور ثابت گول مرچ ڈال کر Ûلکا سا بھونیں۔جب خوشبو آئے تو اÙبلے Ú†Ù†Û’ شامل کر دیں۔اب اس میں کالی مرچ،نمک،پانی اور چاول ڈالیں۔اس Ú©Û’ بعد جب دَم پر آنے Ù„Ú¯Û’ تو اس میں اÙبلے انڈے ØŒÙرائی کیے Ûوئے Ùرائز،Ûری مرچیں اور Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û ÚˆØ§Ù„ کر دَم پر رکھ دیں۔